حیدرآباد ۔12اگسٹ (اعتماد نیوز) نائب وزیر اعلی کڑیم سری ہری نے آج کہا کہ
اساتذہ کے تقررات کے لئے اس سال ڈی ایس سی منعقد نہیں کیا جائیگا۔
انہوں نے
کہا کہ اگلے سال اس معاملہ میں مشاورت کے بعد ڈی ایس سی منعقد کیا جائیگا۔
انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت اساتذہ کے مسائل کو فوری حل کرنے تیار ہے۔